گرما گرم خبریں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی تعیناتی میرٹ پر کی جا ئے گی
اسلام آ باد بندش کے ذمہ دار تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مظا ہرین نہیں بلکہ حکمران ہیں ،پی پی پی گو جر خان
سی پیک کا منصو بہ نواز شریف کاعظیم تحفہ ہے ،را جہ طا ہر کیانی
شرقی علا قہ میں ہو نے والی ڈکیتی کی واردات کا ضرور سراغ لگا یا جا ئے گا ،ایس ایچ او تھا نہ گو جر خان
نکاسی آ ب کے منصو بے سے شہریوں کو بے پناہ فا ئدہ حاصل ہو گا ، سید ندیم عباس بخاری

اظہار تعزیت

dua
دولتالہ(راجہ حاجی احمد سے)دولتالہ کے نواحی قصبہ موضع ڈھونگ کے ماسٹرچوہدری علی قدرکے والد محترم چوہدری غلام رسول گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے،ہیڈماسٹر فضل الرحمان،ماسٹر مسعود،ماسٹر راجہ غضنفر ، صوبیدار گلفراز ، راجہ سجاد حسین کیانی،صوبیدار راجہ محمد بشارت،سابق بینک منیجرچوہدری پرویز اقبال، راجہ یونس کیانی،نمبردار نزیر کیانی، چوہدری ظہیرالدین بابر، راجہ ارشد محمود، راجہ نصیرکیانی، راجہ ساجد محمود، ملک صفدر، الیکٹرانک میڈیا کے جنرل سیکریٹری راجہ حاجی احمد،سوار محمد حسین پریس کلب کے نائب صدر عابد حسین چوہدری ،اور گورنمنٹ ہائی سکو ل ڈھونگ کے ہیڈماسٹرسمیت تمام سٹاف نے ماسٹر چوہدری علی قدر ،چوہدری سیدرسول،چوہدری ابوزرو دیگرسے چوہدری غلام رسول کی وفات پردلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: