گرما گرم خبریں

ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا

اعوان برادری کا اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم

images
ڈھڈیال (نامہ نگار ) ڈھڈیال کی سب سے بڑی اعوان برادری کا اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم، برادری کا اتحاد عنقریب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اعوان برادری کا ایک اہم اجلاس بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہو جانے کے باعث بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگیا تاہم اجلاس میں برادری کے اتحاد کے آئندہ کے منظر نامہ کی کچھ جھلکیاں بھی سامنے آگئیں۔ برادری کے چودہ فیصلہ ساز ممبران ہیں لیکن سیاسی معاملات پر پائے جانیو الے اختلافات کے باعث اب اس برادری کے اتحاد کے امکانات تیزی سے ختم ہورہے ہیں۔ اب اس بات کاامکان بہت کم ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات سے قبل یہ برادری اپنا اتحاد قائم رکھ پائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: