گرما گرم خبریں

ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا

انشاء اللہ 25جولائی کا سورج پیپلز پارٹی کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا


مندرہ (نامہ نگار )پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی 10کے امیدوار مرزا پرویز اختر کیانی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ 25جولائی کا سورج پیپلز پارٹی کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا سابقہ ادوار میں پانامہ کے چوروں نے اپنی کرپشن بچانے کے لیے عوام پر کوئی توجہ نہ دی جس سے عوام کے قیمتی 5سال ضائع ہو گئے عوام ترقیاتی کاموں کو ترستے رہے ہمارا مقصد عوام میں پائی جانے والی احساس محرومی کا خاتمہ ہے اور عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنا ہیں پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریبوں کے حقوق کے لیے آواز کو بلند کیا ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی محترمہ بے نظیر بھٹو نے اس ملک و قوم کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر اپنے خون سے جموریت کے پودے کی آبیاری کرتے ہوئے اسے پڑوان چڑھایا ۔جیالے آج بھی بھٹو کے نام کا دم بھرتے ہیں اور 25جولائی کو پا کستان پیپلز پارٹی کے جیالے دما دم مست قلندر کرتے ہوئے نکلیں گئے اور تیر کے نشان پر مہر ثبت کر کے اپنے سیاسی مخالفین کو پچھاڑدیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: