گرما گرم خبریں

پریس کلب سکھو کو کامیابی صحافتی سال مکمل کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، راجہ ہارون کیانی
پریس کلب سکھو کے الیکشن ، راجہ پرویزاختر صدر منتخب ہوگے
عمران خان ملک کے عوامی کی جنگ لڑ رہے ہیں،را جہ طا رق کیانی
سردار گروپ کو بدستور اپنے حامیوں کی اندورنی بغاوت کا سامناہے
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 20کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن پوری طرح متحرک ہوگئی، میجر(ر) طاہر اقبال
گو جر خان میں بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

بلدیہ گو جر خان نے شہر میں پہلے تفریحی پارک کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے


گوجرخان( نامہ نگار) بلدیہ گو جر خان نے شہر میں پہلے تفریحی پارک کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔یہ پا رک چئیرمین بلدیہ شاہد صراف کی رہائش گاہ کے سامنے سے لیکر جناح یو ٹرن تک گرین ایریا پربنا یا جائے گا۔جس میں بچوں کے لیے جھو لے،پینگیں اور تفریح کی دیگر اشیا کے علاوہ کرسیاں بنچ وغیرہ ہوں گے۔ قبل ازیں اسسٹنٹ کمشنر امتیاز شاہد گو ندل نے تحصیل ہیڈ کو ارٹر ہسپتال کے سامنے ایک پبلک پارک بنا یا تھا مگر مو جو دہ بلدیہ کی عدم توجہ کے باعث وہ اجڑ چکا ہے شہریوں نے نئی تفریح گاہ کا خیر مقدم کرتے ہو ئے پہلے بنائے گئے پارک کو بھی فنکشنل کر نے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: