گرما گرم خبریں

نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

بوڑھی عورت سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار کیری ڈبہ کی زد میں آکر جاں بحق

مندرہ (سید ساجد نقوی )مندرہ بس سٹاپ پر 60سالہ بوڑھی عورت سڑک پار کرتے ہوئے تیز رفتار کیری ڈبہ کی زد میں آکر جاں بحق تفصیلات کے مطابق سوموار کی سہ پہر 60سالہ بوڑھی عورت فاروق بی بی زوجہ فاروق اعظم سکنہ جھونگل مندرہ سٹاپ پر سڑک کراس کر رہی تھی کہ تیز رفتار کیری ڈبہ نمبری LET-1883جسے ڈرائیور محمد فیاض چلا رہا تھا کی زد میں آگئی جسے کے سر اور جسم پر شدید چوٹیں آئیں جسے فوری طبی امداد کے لیے رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ لایا گیا جہاں انچارج ڈاکٹر خلیل اللہ نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فوری طور پر پنڈی شفٹ کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: