گرما گرم خبریں

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی

بے نظیر کی شہادت نے ملک کو ایک عظیم لیڈر سے محروم کر دیا


روات(راجہ طاہر محمود )بے نظیر کی شہادت نے ملک کو ایک عظیم لیڈر سے محروم کر دیا ان کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلا پورا نہیں ہو سکتا ان خیالات کا اظہار رہنماء پیپلز پارٹی اور امیدوار این 50 آصف شفیق ستی نے محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے منقعدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ان کا کہنا تھا ایسی مدبر لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں ان کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلا پورا نہیں ہو سکتا تقریب کا اہتمام آصف شفیق امیدوار برائے حلقہ این اے پچاس نے سفاری کلب میں کیا تھا جس میں راولپنڈی کی ppp کی ضلعی قیادت کے ساتھ ساتھ na 50 کی تمام قیادت نے شرکت کی تقریب کا اہتمام بھی اصف شفیق ستی نے کیا تھااس تقریب کے مہمان خصوصی سردار سلیم حیدر تھے سلیم حیدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ 2018 کے الیکشن میں بلاول کی قیادت میں جیت ہمارا مقدر بنے گی جبکہ مخالفین جھوٹے وعدوں اور جھوٹی تسلیوں کے سوا کچھ نہیں دے سکے محترمہ بینظیر بھٹو عالمی سطح کے لیڈر تھیں جن کی کمی رہتی دنیا تک محسوس کیجاتی رہے گی عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے اور پاکستان کو ترقی پسند ریاست بنانے میں محترمہ کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے تقریب کے آخر میں برسی کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: