گرما گرم خبریں

رورل ہیلتھ سینٹر دولتالہ میں بے قاعدگیوں کے بارے میں خبروں کی اشاعت پر ہسپتال انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی
کلر سیداں اور گردونواح میں سوئی گیس کی غیر ا علا نیہ لوڈ شیڈنگ
مندرہ کا نوجوان طالب علم ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا
دو منشیات فروشوں کے قبضہ سے مجموعی طور پر دو کلوگرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا
زمین کے تنازع پربھائیوں نے کلہاڑیوں کے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا گیا
فنڈزکی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف دائر کی گئی رٹ پٹیشن کا بدھ کو بھی فیصلہ نہ سنایا جاسکا
سلیمان فاؤنڈیشن کے سربراہ شیخ محمد ساجد مختصر دورے پر متحدہ عرب امارات سے پاکستان پہنچ گئے
محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے،ایس ایچ او جاتلی

تحر یک ا نصا ف کے ممبر ا ن ہو ش کے نا خن لیں

PARLIMENT
کلر سیداں(پر و یز و کی سے)چےئر مین یو سی منیا ند ہ چو ہد ر ی صد ا قت حسین ،ا مید و ا ر چےئر مین یو سی کنو ہا نمبر د ا ر ا سد عز یز نے مشتر کہ ا خبا ر ی بیا ن میں کہا کہ پا ر لیمنٹ ہا ؤ س میں و فا قی و ز یر پٹر و لیم شا ہد خا قا ن عبا سی کے سا تھ پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے ممبر ا ن کی جا نب سے تلخ کلا می ا و ر ما ر کٹا ئی سے پا ر لیمنٹ ہا ؤ س کے تقد س کو پا ما ل کر نے و ا لے تحر یک ا نصا ف کے ممبر ا ن ہو ش کے نا خن لیں ا پنے قا ئد ین کی حفا ظت کے لیے جا ن کا نذ ر ا نہ بھی پیش کر سکتے ہیں ا و ر ا پنے قا ئد ین کی ہتک کو کبھی بر د ا شت نہیں کر یں گے سپیکر قو می ا سمبلی ا یا ز صا دق ا س با ت کا نو ٹس لے کر ا یسے بے ہنگم کا ر کنو ں کو پا ر لیمنٹ کا تقد س پا ما ل کر نے ا و ر معز ز ممبر ا ن سے ہا تھا پا ئی کر نے پر کڑ ی سے کڑ ی سز ا د ی جا ئے ا نہو ں نے کہا کہ کا ر کنو ں کو ا پنے قا ئد ین کی عز ت نفس کی بحا لی کے لیے ہر ا و ل د ستے کا کر د ا ر ا د ا کر یں گے انہو ں نے پی ٹی آ ئی کے بے لگا م ممبرا ن سے کہا کہ صو با ئی تعصب پھیلا نے کی بجا ئے پا ر لیمنٹ کے تقد س کا خیا ل کر یں و ر نہ ن لیگ کے کا ر کن کسی سے کم نہیں ۔ا نہو ں نے ا س و ا قع کی بھر پو ر ی مذ مت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: