گرما گرم خبریں

پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی تعیناتی میرٹ پر کی جا ئے گی


گوجرخا ن( نامہ نگار)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گو جر خان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈا کٹر راجہ پر ویز اختر اگلے ماہ ریٹا ئر ہو رہے ہیں مگر اس عہدہ پر تعیناتی کے لیے کچھ ڈا کٹرز نے ابھی سے دوڑیں لگا دی ہیں ان میں زیادہ تر ایسے ڈا کٹر ہیں جو اس عہدہ پر تعیناتی کی اہلیت نہیں رکھتے ۔اس سلسلے میں پا رلیمانی سیکر ٹری را جہ جا وید اخلاص سے سفارشوں کی بھی کو ششیں کی جا رہی ہیں اس سلسلے میں جب را جہ جا وید اخلاص سے را بطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی تعیناتی میرٹ پر کی جا ئے گی اور اس سلسلے میں کو ئی سفارش قبول نہیں کی جا ئے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: