گرما گرم خبریں

تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں

تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتا ل کا مین گیٹ بند ہو نے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

گوجرخان (نامہ نگار) تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتا ل گو جر خان کا مین گیٹ بند ہو نے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے خصوصا ایمر جنسی کی صورت میں ہسپتال تک پہنچنے میں کا فی دشواری کا سامنا کر نا پڑتا ہے شہریوں کے وفد نے جنگ کو بتا یا کہ مین گیٹ جی ٹی روڈ پر یو ٹرن کے سامنے ہے اور با آ سانی ہسپتال کی ایمر جنسی تک رسائی حاصل ہو تی ہے مگر مو جو دہ گیٹ سروس روڈ پر آ نے کے بعد ریلوئے روڈ کی جا نب جا نے کے بعد آتا ہے جہاں رکشے و دیگر کا فی رکاوٹیں ہیں اسکے علاوہ معمولی بارش کے بعد اس گیٹ کے سامنے پانی جو ہڑ کی شکل اختیار کر جا تا ہے اور ہسپتال تک رسائی مشکل ہو جا تی ہے جبکہ سروس روڈ پر ریڑھیوں اور تجاوزات کے باعث بھی کا فی مشکلات ہیں ہسپتال انتظامیہ نے اصل گیٹ بند کر نے کی وجو ہات سامنے نہیں لائی ہے انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے مطالبہ کیا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گو جر خان کا اصل مین گیٹ کھو لنے کے احکا مات جا ری کئے جائیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: