گرما گرم خبریں

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

تعلیم کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا 


کلرسیداں (پرویز وکی سے )تعلیم کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کیونکہ تعلیم ہی کی بدولت ہم ترقی یافتہ قوموں میں ہمارا شمار ہو سکتا ہے ۔ زبیر کیانی تفصیلات کے مطابق یونیک ماڈل سکول شاہ باغ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں مہمان خصوصی چیرمین یوسی بشنڈوٹ زبیر کیانی نے اپنی تقریر میں کہا کہ پرائیویٹ سکولز تعلیم کے میدان میں گورنمنٹ کا ہاتھ بٹا رہے ہیں تعلیم کے شعبہ میں پرائیویٹ سیکٹر نے بہت ترقی کی ہے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تعلیم کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کیونکہ تعلیم ہی کی بدولت ہم ترقی یافتہ قوموں میں ہمارا شمار ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی تعلیم کے شعبہ میں ہم بہت پیشے ہیں جس کے لیے ہمیں تعلیم کے میدان میں بہت محنت کی ضرورت ہے تقریب میں دیگر مہمانوں میں مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ محمد ظفر ،ماسٹر عبدالمجید ،سابق صدر کلر یوتھ کونسل راشد سھیٹی ،سہیل بٹ اور شیح سنی بھی موجود تھے مہمان خصوصی زبیر کیانی نے پرنسپل پرویز اقبال کو کامیاب پروگرام کروانے پر مبارک بادی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: