گرما گرم خبریں

گوجرخان : پولیس کی بروقت کاروائی، جواری گرفتار ، پولیس نے بھاری رقم قبضے میں لے لی
سلیمان فاؤنڈیشن کے تحت دولتالہ میں جشن آزادی کا شاندار پروگرام
اسسٹنٹ کمشنر مہرین فہیم عباسی کی قیادت میں آ زادی واک ہو ئی
ہمارا مشن دیہاتی عورتوں میں شعور اجاگر کرنا ہے، ثمینہ امیر راجہ
جعلی سیاستدانوں سے چھٹکارا وقت کی ضرورت بن چکا ہے،ریاض محمود مغل
مسقط میں حا دثہ کا شکار ہو نے والی گو جر خان کی فیملی کی میتیں منگل کو پا کستان پہنچ گئی ہیں
راجہ عامر سعید آف نتھہ چھتر نے دولتالہ میں نوجوانوں کیلئے حاجی فیض علی سٹیڈم بنانے کا اعلان کردیا
گوجرخان،فرانس پلٹ جوان کے قتل کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

تقریب میں غنڈہ گردی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، راجہ رب نواز

PPP
گوجرخان(شبیر احمد کھوکھر)پیپلز پارٹی کے مقامی راہنماؤں نے کہا ہے کہ سابق گورنر سلمان تاثیر کی یاد میں ہونے والی تقریب میں غنڈہ گردی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ حکومت غنڈوں کے خلاف دہشت گردی عدالتوں میں مقدمات چلائے۔ پیپلز پارٹی کے مقامی راہنماؤں راجہ رب نواز اور صدام حسین نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام کے نام پر غنڈہ گردوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہی دنیا میں اسلام کو بدنام کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعد میں سنی تحریک کی طرف سے گرفتار شدگان کی رہائی کے لیے دھرنا سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو اپنے کی یاد میں تقریب کرنے سے روکنے کا کانس اسلام درس دیتا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ذمہ داروں کے خلاف فوری مقدمہ چلا کر انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔اور اس سلسلے میں کسی قسم کا دباؤ قبول نہ کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: