گرما گرم خبریں

کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی

تھانہ سہالہ چوکی روات کا عملہ سراغ لگانے میں ناکام شہری پریشان


روات(راجہ طاہر محمود ) ایک دن میں دو بری وارداتیں پلویس تھانہ سہالہ چوکی روات کا عملہ سراغ لگانے میں ناکام شہری پریشان تفصیلات کے مطابق روات میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات شہری کو نقدی سے محروم کر دیا گیا روات کے رہائشی محمد منیر جو کہ نجی بینک سے مبلغ پچاس ہزار روپیہ نکلوا کر باہر نکلا ہی تھا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گَن پوائنٹ پر اس سے پچاس ہزار روپے چھین لیے اور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گے جبکہ دوسری واردات میں تھانہ سہا لہ چوکی روات کے علاقے کے رہائشی ساجد کے گھر میں نامعلوم لاکھوں روپے مالیت کا طلائی سونا بانڈز اور غیر ملکی کرنسی چوری کرکے فرار ہو گے بعدازاں پولیس چوکی روات اور متاثرہ شخص ساجد نے سراغ رساں کتوں کی مدد سے چیک کرایا تو کتے ایک قریبی گھر میں گھس گئے جہاں سے پولیس نے کئی مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے تاہم اس کے باوجود پولیس رات گئے تک چوری کی اس واردات کا سراغ لگانے میں ناکام رہی شہریوں نے دن دیہاڑے روات شہر میں بڑھتی ہوئے وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: