گرما گرم خبریں

گو جر خان میں اندھیر نگری چوپٹ راج، سٹریٹ لائٹس خراب، پانی کی شدید کمی، تجاوزات کی بھرمار ، گندگی کے ڈھیر، بلدیہ تنخواہیں لینے کیلئے بنی ہے ؟؟
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بدنام زمانہ منشیات فروش آصف عرف آصو بٹ ساتھیوں سمیت گرفتار
حکومتی دعوے دھرے کے دھرے، سحرو افطار میں لوڈشیڈنگ ،عوام بلبلا اُٹھے ، حکومت کو بددعائیں
گلیانہ موڑ گوجرخان موٹرسائیکل ورکشاپ میں آتشزدگی،سامان جل کر خاکستر ہوگیا
واپڈا اِن ایکشن، عدم ادائیگی بل کی بناء پر پاسپورٹ آفس گوجرخان کابجلی کنکشن کاٹ دیا گیا، عوام ذلیل و خوار
گوجرخان : الیکشن کمیشن میں زیرسماعت جعلی ڈگری کیس میں لیگی ایم پی اے حلقہ پی پی فور راجہ شوکت عزیز بھٹی نااہل
سو کے وی کا ٹرانسفارمر نہیں لگ رہا ،واپڈا چیئرمین ،ایس ڈی او اور ایکسین کے خلاف عدالت میں دعویٰ دائر

تھانہ چونترہ ، 4 شاخ گائے بھینسیں کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئیں

chontra
چک بیلی خان (نامہ نگار) تھانہ چونترہ کے علاقہ میں زمیندار کی لاکھوں روپے مالیت کی 4 شاخ گائے بھینسیں کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئیں تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ کے علاقہ سنگرال کے زمیندار چوہدری اسد محمود نے اپنی لاکھوں روپے مالیت کی تین گائیں اور ایک بھینس مال والے کمرے میں باھندی ہوئیں تھیں کہ کمرے سے پانی والی مو ٹر کو جانے والی شارٹ تار سے کے لگنے سے ہلاک ہو گئیں اس واقع کے بعد پورا گاؤں متاثرہ زمیندار کے گھر آمڈ آیا اور سارا دن TEAM QADRIافسوس کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: