گرما گرم خبریں

گو جر خان پو لیس نے بغیر اجازت محرمم الحرام کا جلوس نکالنے پر مقدمہ درج کر لیا
گرلز ڈگری کالج میں اساتذہ کی کمی سے طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے
گو جر خان کے تا جر را ہنماؤں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا
چلڈرن پا رک حکومتی ہدا یا ت اور ٹھیکہ کی شرئط کے مطابق بنے گا
محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے،ایس ایچ او جاتلی
مسلم لیگ ن کے را ہنما شو کت عزیز بھٹی کے بڑے بھا ئی طارق عزیز بھٹی کی پی ٹی آئی میں غیر مشروط شمو لیت
گوجرخان،ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے مو ٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو لوٹ لیا اور فرار ہو گئے
بلدیہ گو جر خان کی طرف سے 27کھو کھے سر بمہر کر نے کا معاملہ گھمبیر شکل اختیار کر گیا

تھانہ کلر سیداں پولیس نے سنگین قسم کی وارداتوں میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار کرلیا


کلر سیداں(پر و یز و کی سے)تھانہ کلر سیداں پولیس نے سنگین قسم کی وارداتوں میں مطلوب مجرم اشتہاری عامر شہزاد سکنہ ڈریال کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر کے اس کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔ مجرم اشتہاری کیخلاف تھانہ کلر سیداں میں اقدام قتل،ڈکیتی اور پولیس مقابلے میں فائرنگ کے نتیجہ میں تھانہ کلر سیداں پولیس کے اے ایس آئی بابر حسین کو زخمی کرنے پر متعدد مقدمات درج ہیں۔یاد رہے کہ دو ہفتے قبل پولیس کو مخبری کرنے پر عامر شہزاد نے 60 سالہ شخص کے دونوں کان بھی کاٹ دہئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: