گرما گرم خبریں

گوجرخان شہر میں کیمیکل ملا ملا وٹ شدہ دودھ فروخت جاری
لیبیا میں کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے غلام فرید وارثی کی رہائش گاہ پر ڈپٹی کمشنر،سی پی او رجاوید اخلاص کی آمد
عالمی امن داؤ پر لگتا جا رہا ہے ،دنیا پاک بھارت جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی ،شیخ محمد ساجد
گوجرخان ریلوے روڈ پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا
قوم نے میاں نواز شریف کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے،راجہ شوکت عزیز بھٹی
عمران خان ایماندار اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھنے والے لیڈر ہیں ،راجہ طارق کیانی
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی میں ہزاروں کشمیریوں کا لہو شامل ہے ،حاجی راجہ محمد جواد

جاتلی میں پریس کلب کا قیام ایک خوش آئند عمل ہے،حاجی راجہ راشد زمان

jatli-press-club
سید اڈا ( نوید اسلم فرحت ) صحافت ایک معز ز شعبہ ہے ، صحافی برادری کے شکر گزار ہیں کہ جاتلی میں ایک پلیٹ فارم مہیا کیاگیا ، جاتلی پریس کلب میں موجود صحافی انتہائی محنتی اور پیشہ وارانہ امور پر مہارت رکھتے ہیں ، ہم نومنتخب صدر راجہ محمد ریاض منہاس، جنرل سیکرٹری نویداسلم فرحت، سرپرست اعلی راجہ سعید اقبال اور ان کی تمام ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ، حاجی راجہ راشد زمان ، ہر ظالم و جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، علاقائی مسائل کو اجاگر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے انہوں نے اجلاس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جاتلی میں پریس کلب کا قیام ایک خوش آئند عمل ہے اور اس میں شامل صحافی اپنے پیشہ میں مہارت رکھنے والے اور محنتی لوگ ہیں امید کرتے ہیں کہ یہ آئندہ بھی اس پر عمل کرتے ہوئے علاقے کی خدمت اور اس کے مسائل کے حل کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: