گرما گرم خبریں

ہمارا مشن دیہاتی عورتوں میں شعور اجاگر کرنا ہے، ثمینہ امیر راجہ
اسسٹنٹ کمشنر مہرین فہیم عباسی کی قیادت میں آ زادی واک ہو ئی
راجہ عامر سعید آف نتھہ چھتر نے دولتالہ میں نوجوانوں کیلئے حاجی فیض علی سٹیڈم بنانے کا اعلان کردیا
گوجرخان : پولیس کی بروقت کاروائی، جواری گرفتار ، پولیس نے بھاری رقم قبضے میں لے لی
سلیمان فاؤنڈیشن کے تحت دولتالہ میں جشن آزادی کا شاندار پروگرام
جعلی سیاستدانوں سے چھٹکارا وقت کی ضرورت بن چکا ہے،ریاض محمود مغل
مسقط میں حا دثہ کا شکار ہو نے والی گو جر خان کی فیملی کی میتیں منگل کو پا کستان پہنچ گئی ہیں
گوجرخان،فرانس پلٹ جوان کے قتل کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

جنرل(ر) عبدالقیوم نے عینی گروپ آف الیکٹرونکس چکوال کے استقبالیہ میں شرکت سے معذرت کرلی

genral qayyom
ڈھڈیال( بیورو رپورٹ)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم نے عینی گروپ آف الیکٹرونکس چکوال کے استقبالیہ میں شرکت سے معذرت کرلی ۔متعدد شخصیات نے مذکور ہ گروپ کی جانب سے مورخہ22جنوری کو چک نورنگ میں منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کیلئے سینیٹر جنرل(ر) عبدالقیوم کو دعوت دی لیکن اپنی مصروفیات کی وجہ سے معذرت کرتے ہوئے وہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول پادشاہان میں یوم والدین کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس اسلام آبادروانہ ہوگئے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مذکورہ گروپ کی جانب سے استقبالیہ میں سینیٹر جنرل(ر) عبدالقیوم کی شرکت کیلئے رابطہ کیے گئے لیکن دعوتی کارڈ پر ان کا نام تحریر کرنے کی زحمت نہ کی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: