گرما گرم خبریں

ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

جوان سالہ لڑکی غائب


دولتالہ(نامہ نگار) جوان سالہ لڑکی غائب تفصیلات کے مطابق محمد ایوب نے پولیس کاروائی کرتے ہوئے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ میری بیٹی جسکی عمر تقریباََ 16سال عرصہ تین سال سے مدرسہ زیر تعلیم تھی ماہ رمضان کے بعد عید کی چھٹیوں کے بعد میں خود اپنی بیٹی کو مورخہ 20جون 2018کو اس کے مدرسہ ہذا میں چھوڑ کر آیا بعد ازاں میرا بیٹا عاطف اور بیٹی سحرش اپنی بہن کو ملنے مدرسہ گئے تو مدرسہ انتظامیہ نے بتایا کہ آپکی بہن تو 20جون کو ہی اپنے والد کیساتھ گھر چلی گئی تھی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: