گرما گرم خبریں

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

جی ٹی روڈ پر حادثہ ،6افراد زخمی، دو کو تحصیل ہیڈ کوا رٹر ہسپتال گو جر خان منتقل کر دیا گیا


گو جر خان ( نامہ نگار)جی ٹی روڈ پر حادثہ ،6افراد زخمی، دو کو تحصیل ہیڈ کوا رٹر ہسپتال گو جر خان منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق مجید موڑ پر دو ٹو یو ٹا ہائس گا ڑیاں(ویگنیں) آپس میں ٹکرا گئیں۔جس میں ایک خاتون اور ایک زخمی بچی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ با قی چار زخمیوں کو مرہم پٹی کے بعد فارغ کر دیا گیا حادثہ کے باعث ٹریفک بلاک ہو گئی جو کچھ دیر بعد بحال کرا دی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: