گرما گرم خبریں

چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

حلقہ پی پی20میں جوں جوں مسلم لیگ ن کی رابطہ مہم میں تیزی آرہی ہے


ڈھڈیال ( نامہ نگار)حلقہ پی پی20میں جوں جوں مسلم لیگ ن کی رابطہ مہم میں تیزی آرہی ہے پی ٹی آئی کی رابطہ مہم دباؤ میں آگئی ہے ۔ مسلم لیگ ن حلقہ میں اپنے ٹارگٹس کو کامیابی کے ساتھ حاصل کررہی ہے اور حلقہ میں بھرپور کارنر میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔ رابطہ مہم کے سلسلہ میں تھنیل فتوحی میں ایک کارنر میٹنگ چوہدری مہر اورنگ زیب کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی جس میں نمبردار اسلم اور انہوں نے اپنی برادریوں سمیت سردارگروپ کوخیر آباد کہہ کر مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چوہدری حیدر سلطان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔ چوہدری شہر یار نے چوہدری حیدرسلطان کی حمایت کا اعلان کرنے پر ان شخصیات کا شکریہ ادا کیا ۔ چیئرمین یوسی ڈھاب چوہدری ضمیرخان اور دیگر سرکردہ شخصیات بھی اس موقع پروہاں موجد تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: