گرما گرم خبریں

پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

حیدر مرزا کی شادی کی پر وقار تقریب

گوجرخان (نامہ نگار) بلدیہ گو جر خان کے سابق کو نسلر خواجہ محمد نذیر کے صاحبزادے اور خواجہ قیصر فاروق ،خواجہ غلام محی الدین اور خواجہ خرم فاروق کے کزن حیدر مرزا کی شادی خواجہ حسن فاروق کی صاحبزادی سے سر انجام پا ئی۔ شادی کی پر وقار تقریب میں نو منتخب ایم پی اے چو ہدری جا وید کو ثر، سابق صو بائی وزیر چو ہدری محمد ریاض،سابق ایم پی اے شو کت بھٹی، چئیرمین بلدیہ محمد شاہد صراف،راجہ عزیز،سابق وائس چئیرمین را جہ بشارت حسین، را جہ زاہد خورشید،ڈاکٹر محمد یعقوب،ڈاکٹر ضمیر بٹ، ڈاکٹر مرزا ادریس،ڈاکٹر محمد آ صف، احمد نواز کھو کھر شیخ طا ہر سعید،عثمان کیا نی کے علاوہ چئیرمینوں،کو نسلرز اور عمائدین شہر نے بڑی تعداد میں شر کت کی اور خو اجہ نذیر کو مبا رکباد پیش کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: