گرما گرم خبریں

ٹریکٹر ٹرالی پل سے نیچے گر نے پر ایک نو جوان جا ں بحق ہو گیا
سانحہ قصوربربریت و سفاکیت کا بدترین واقعہ ہے،شیخ طاہر اشفاق
ڈاکٹر را جہ سہیل کو تحصیل ہیڈ کوا رٹر ہسپتال کا میڈیکل سپر نٹنڈنٹ تعینات کیا گیا
الیکشن سر پر ہیں احتجاجی سیاست کا کوئی جواز نہیں،چو ہدری محمد ریا ض
گوجرخان چوک میں مال روڈ لاہور کے جلسہ میں شرکت کیلئے استقبالیہ کیمپ لگایا گیا
پاکستان تحریک انصاف عوام کے شعور کو بند کر رہی ہے،راجہ الطاف حسین
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ریاستی دہشتگردی ہوئی ہے،خرم پرویز راجہ

دولتالہ ، راولپنڈی رو کھنڈر بن گئی

daultala
دولتالہ(نامہ نگار) دولتالہ کی مرکزی شاہراہ کا 4کلو میٹر حصہ ناکارہ ہو گیا دولتالہ سے راولپنڈی جانے والی روڈ ٹی ایم اے گوجرخان کی نا اہلی کے باعث کھنڈر بن گئی سڑک کے اطراف میں موجود نالوں کی بندش سے بھر کا پانی روڈ پر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا اے سی گوجرخان توجہ دیں اہلیان علاقہ تفصیلات کے مطابق دولتالہ کالج روڈ تا پہلی پلی تقریباڈہوک اکبر مرکزی شاہراہ کی خستہ حالی کے باعث اس پر سفر کرنا مشکل ہو گیا سڑک کے اطراف میں موجود نالے گند سے اٹے ہوئے ہیں جن کو کھولنے کے لیے کبھی بھی ٹی ایم اے گوجرخان اور دولتالہ انتظامیہ نے زحمت ہی گوارہ نہیں کئی طویل عرصہ سے سڑک کے کنارے موجود گھروں کا پانی اس روڈ کھڑا رہنے سے روڈ کھنڈر بن چکی ہے کبھی کبھار این ایچ اے کا عملہ ناقص مٹریل کا استعمال کر کے ٹاکیاں لگا کر اپنی زمہ داریوں سے عہدہ برآ ہو جاتا ہے جو چنددنوں میں اکھڑ جاتی ہیں اور صورتحال ایک بار پھر جوں کی توں ہو جاتی ہے اہلیان علاقہ نے ٹی ایم اے گوجرخان سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑک کے اطراف میں موجود نالے کھولے جائیں جب کہ عوامی نمائندے سڑک کے مذکورہ حصے کی از سر نو تعمیر کے لیے گرانٹ جاری کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: