گرما گرم خبریں

تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا

دولتالہ عید الفطر کا تہوار مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا 

دولتالہ(نامہ نگار) دولتالہ ،جاتلی ،سمیت غربی گوجرخان میں عید الفطر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر دیہات و قصبات کی جامع مساجد اور شہروں میں عید گاہوں میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی نماز عید کے موقع پر وطن عزیز کی ترقی ،سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں عید الفطر کے موقع پر بارش کے باعث موسم خوشگوار رہا تا ہم طوفان اور بادو باراں کے باعث بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جا رہا جس کے باعث اہل علاقہ کو پریشانی کا سامنا رہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: