گرما گرم خبریں

کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں

دولتالہ میں ڈرگ ایند کمیسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال تمام میڈیکل سٹورز بندرہے

دولتالہ(نامہ نگار)قصبہ دولتالہ میں ڈرگ ایند کمیسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال تمام میڈیکل سٹورز بندرہے، مریض خوار ہو کر رہ گئے تفصیلات کے مطابق دیگر شہروں کی طرح دولتالہ میں بھیکی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال تمام میڈیکل سٹور مکمل بند رہے کیمسٹ ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں ڈرگ ایکٹ 2017 کے خلاف شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کیا جس کے باعث میڈیکل سٹور بند ہونے کے باعث مریض خوار ہو گئے۔ میڈیکل سٹور مالکان ڈرگ ایکٹ 2017 کیخلاف ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو ادویات کے حصول کے لیئے شدید مْشکلات کا سامنا کرنا پڑا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: