گرما گرم خبریں

چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

دولتالہ کے نواحی علاقہ ڈہونگ سے 2عدد قیمتی بھینیسں چوری

دولتالہ(نامہ نگار)دولتالہ کے نواحی علاقہ ڈہونگ سے 2عدد قیمتی بھینیسں چوری ،زرائع کے مطابق عبدالغفار ساکن ڈہونگ کے گھر سے گزشتہ شب نا معلوم چور 2عدد قیمتی بھینسیں چوری کر کے لے گئے جن کی مالیت تقریبا 4لاکھ روپے بتائی جاتی ہے پولیس چوکی دولتالہ نے واقعہ کی رپورٹ درج کرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: