گرما گرم خبریں

راجہ شوکت عزیز بھٹی کی قیادت میں یوسی سکھو میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے،خواجہ محمد یسین
نا معلوم ڈاکوؤں نے موبائل کمپنی کے سیلز میں کو لوٹ لیا
دیہاتی سکولوں کا نیشنل ایوارڈ جیتنا باعث فخر ہے ، انجینئر قمر الاسلام راجہ
مسلم لیگ ن کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو ناکامی ہوگی،راجہ شوکت عزیز بھٹی
سکھو تا چْورہ لنک روڈ کھنڈر بن گئی
چوہدری حیدر سلطان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرئیں گے،ملک نعیم اصغر اعوان

دولتالہ کے گردو نواح میں بھٹہ خشت کی بھر مار

 

دولتالہ( نامہ نگار) دولتالہ کے گردو نواحمیں بھٹہ خشت کی بھر مار ،زیادہ تر بھٹے آبادیوں کے قریب ہونے کی وجہ سیعوام الناس میں بے شمار بیماریوں بھیلا رہے ہیں،بھٹہ سے نکلنے والا زہریلا دوھواں گلdaultala-pic-dated-21-12-16aے سانس اور آنکھوں کی بیماریوں کا باعث بننے لگا، لوگ سراپا احتجاج ،متعلقہ اعلی احکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق دولتالہ کے گردونواح چک بہادر،پنڈ ٹھیکریاں ،میانہ پھمبل،موہڑہ پھل ،سید اڈا بھیر ہتھیال روڈ میں کچی اینٹیں پکانے والے بھٹہ خشت کی برمار ہے،گیس والا کوئلہ استعمال کرنے کی وجہ سے لگا تار بھٹے کی چمنی سے نکلنے والا زہریلا دوھواں بوڑھوں اورقریبی گاؤں میں قائم سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے لیے بیماریوں بانٹنے لگے ہیں ،متعدد بھٹہ خشت آبادیوں کے اندر ہونے کی وجہ سے لوگوں میں مختلف بیماریوں جن میں گلے ،سانس ،اور آنکھوں کی بیماریاں شامل ہیں بے پناہ اضافہ ہو گیا ، متعدد شکایات کے باوجود انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی،دولتالہ کے گردونواحکے مکینوں کا متعلقہ اعلی احکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: