گرما گرم خبریں

اسلام آ باد بندش کے ذمہ دار تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مظا ہرین نہیں بلکہ حکمران ہیں ،پی پی پی گو جر خان
سی پیک کا منصو بہ نواز شریف کاعظیم تحفہ ہے ،را جہ طا ہر کیانی
شرقی علا قہ میں ہو نے والی ڈکیتی کی واردات کا ضرور سراغ لگا یا جا ئے گا ،ایس ایچ او تھا نہ گو جر خان
نکاسی آ ب کے منصو بے سے شہریوں کو بے پناہ فا ئدہ حاصل ہو گا ، سید ندیم عباس بخاری
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی تعیناتی میرٹ پر کی جا ئے گی

د ر یا ئے جہلم کو عبو ر کر نے کے لیے کر ا ئے پر لی گئی کشتی ما لکا ن کو معا و ضہ ا د ا کر د یا گیا


کلر سیداں(پر و یز و کی سے)یو نین کو نسل منیا ند ہ میں عو ا م کی سہو لت کے لیے د ر یا ئے جہلم کو عبو ر کر نے کے لیے کر ا ئے پر لی گئی کشتی ما لکا ن کو معا و ضہ ا د ا کر د یا گیا تفصیلا ت کے مطا بق یو نین کو نسل منیا ند ہ میں متا ثر ین کی سہو لت ا و ر د ر یا کو عبو ر کر نے کے لیے کر ا ئے پر لی گئی کشتی ما لکا ن کو گز شتہ ر و ز چےئر مین یو نین کو نسل منیا ند ہ چو ہد ر ی صد ا قت حسین نے پنجا ب حکو مت کی جا نب سے ا یک لا کھ 86ہز ا ر ر و پے کا چیک کشتی ما لکا ن کو د یا ا س مو قع پر ا نہو ں نے ا یم پی اے ر ا جہ محمد علی ،کمشنر ر ا و لپنڈ ی ر ا جہ طا ہر ا یو ب کا شکر یہ ا د ا کر تے ہو ئے کہا کہ عید کے مو قع پر لو گو ں کو معا و ضہ ملنا ر ا جہ محمد علی ا و ر کمشنر ر ا جہ طا ہر ا یو ب کی مہر با نیو ں کا ثمر ہے ا س مو قع پر حا ضر ین نے ا یم پی ا ے ر ا جہ محمد علی ،کمشنر ر ا جہ طا ہر ا یو ب ا و ر چےئر مین چو ہد ر ی صد ا قت کی کا و شو ں کا شکر یہ ا د ا کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: