گرما گرم خبریں

تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا

راجہ سعید اقبال کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا 


دولتالہ(نامہ نگار)سابق چیئرمین یوسی راماں صوبیدار (ر)مقبول کی آہلیہ سابق نائب ناظم یونین کونسل راماں و صحافی رہنما راجہ سعید اقبال کی والدہ ماجدہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی چوہدری ساجد محمود ،چیئرمین یو سی راماں مرزا عنایت اللہ ،وائس چیئرمین یوسی جھونگل چوہدری محمد اسحاق ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری سجاد ،ملک خالد مظہر ایڈوکیٹ ،چوہدری محمد رفیق (لودے)راجہ قیوم (ماچھیہ )رہنما پی ٹی آئی راجہ ہارون کیانی سمیت پریس کلب دولتالہ ،جاتلی،سکھو کے صحافیوں اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: