گرما گرم خبریں

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا

راجہ پرویز اشرف کو بھاری مارجن سے کامیاب کریں گے ،راجہ یاسر


دولتالہ(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ یاسر آف ڈہوک بدھال کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے دور اقتدار میں عوام کیلئے مخلص ہو کر کام کیا ہے جس کے نتائج آج سب کے سامنے ہیں اور تحصیل گوجرخان کے عوام اپنے محترم قائد کی کارکردگی کو جانتے ہیں اور انتخابات میں تحصیل گوجرخان کے عوام سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو بھاری مارجن سے کامیاب کریں گے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ان کی نمائندگی کرنے والا شخص اہل اور مخلص ہو اور یہ خصوصیات راہ پرویز اشرف میں بدرجہ اتم موجود ہیں اس لئے انتخابات میں ان کی کامیابی کیلئے پوری کوشش کریں گے اور انہیں تاریخی کامیابی سے نوازیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: