گرما گرم خبریں

واپڈا اِن ایکشن، عدم ادائیگی بل کی بناء پر پاسپورٹ آفس گوجرخان کابجلی کنکشن کاٹ دیا گیا، عوام ذلیل و خوار
گو جر خان میں اندھیر نگری چوپٹ راج، سٹریٹ لائٹس خراب، پانی کی شدید کمی، تجاوزات کی بھرمار ، گندگی کے ڈھیر، بلدیہ تنخواہیں لینے کیلئے بنی ہے ؟؟
سو کے وی کا ٹرانسفارمر نہیں لگ رہا ،واپڈا چیئرمین ،ایس ڈی او اور ایکسین کے خلاف عدالت میں دعویٰ دائر
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بدنام زمانہ منشیات فروش آصف عرف آصو بٹ ساتھیوں سمیت گرفتار
گلیانہ موڑ گوجرخان موٹرسائیکل ورکشاپ میں آتشزدگی،سامان جل کر خاکستر ہوگیا
حکومتی دعوے دھرے کے دھرے، سحرو افطار میں لوڈشیڈنگ ،عوام بلبلا اُٹھے ، حکومت کو بددعائیں
گوجرخان : الیکشن کمیشن میں زیرسماعت جعلی ڈگری کیس میں لیگی ایم پی اے حلقہ پی پی فور راجہ شوکت عزیز بھٹی نااہل

راولپنڈی ناکے پر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ایک پولیس کانسٹیبل کا گوجرخان سے ہے

policeگوجر خان(نمائندہ راول نیوز) راولپنڈی ناکے پر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ایک پولیس کانسٹیبل کا تعلق جھنڈا گوجرخان سے ہے پولیس نے سسر کو حراست میں لے لیا عمیر نامی کانسٹیبل تا حال گرفتار نہیں ہو سکا تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق آباد راولپنڈی کے دو اہلکاروں نے گزشتہ روز ناکے پر نہ رکنے والے موٹرسائیکل سوار دو بھائیوں پر فائر کھول دیا تھا جس کے نتیجے میں دونوں بھائی جاں بحق ہو گئے تھے ان بے گناہ بھائیوں کو قتل کرنے والا عمیر نامی کانسٹیبل نواحی آبادی گوجر خان کا رہائیشی بتایا جاتاہے یہ ملزمان واردات کرنے کے بعد فرار ہو گئے تھے تھانہ گوجر خان کی پولیس نے گزشتہ روز عمیر کے باپ اور سسر آصف کو حراست میں لیا لیکن باپ نے یہ بیان دیا کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے رکھی ہے اور کئی برس سے اس کا عمیر یا اس کی ماں سے کوئی تعلق نہیں ہے جس کے بعد اسے چھوڑ دیا گیا لیکن مفرور کانسٹیبل عمیر کا سسر تاحال تھانہ گوجر خان میں زیر حراست ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: