گرما گرم خبریں

لیبیا میں کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے غلام فرید وارثی کی رہائش گاہ پر ڈپٹی کمشنر،سی پی او رجاوید اخلاص کی آمد
گوجرخان شہر میں کیمیکل ملا ملا وٹ شدہ دودھ فروخت جاری
قوم نے میاں نواز شریف کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے،راجہ شوکت عزیز بھٹی
عمران خان ایماندار اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھنے والے لیڈر ہیں ،راجہ طارق کیانی
گوجرخان ریلوے روڈ پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی میں ہزاروں کشمیریوں کا لہو شامل ہے ،حاجی راجہ محمد جواد
عالمی امن داؤ پر لگتا جا رہا ہے ،دنیا پاک بھارت جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی ،شیخ محمد ساجد

روات کلر سیداں روڈ پر غیر ضروری اور بے تحاشہ یو ٹرنز موت کے پروانے ثابت ہونے لگے


کلر سیداں(پر و یز و کی سے)روات کلر سیداں روڈ پر غیر ضروری اور بے تحاشہ یو ٹرنز موت کے پروانے ثابت ہونے لگے پنجاب ہائی وے نے انتہائی غیر ضروری یو ٹرنز تعمیر کر رکھے ہیں جس کے سبب روزانہ کی بنیاد پر حادثات جنم لیتے ہیں لوگ مرتے ہیں اور ان گنت لوگ زخمی ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ چکے ہیں مگر پنجاب ہائی وے اپنی مجرمانہ غفلت سے بے دار ہونے کوتیار نہیں اور یہ یو ٹرنز روزانہ حادثا ت کو جنم دے رہے ہیں مانکیالہ ساگری شاہ باغ چوکپنڈوری اور کلر سیداں کے شہریوں نے تمام غیر ضروری یو ٹرنزفوری ختم کرنے اور حادثات کی ذمہ داری پنجاب ہائی وے پر عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کی پرزور اپیل کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: