گرما گرم خبریں

چوہدری حیدر سلطان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرئیں گے،ملک نعیم اصغر اعوان
مسلم لیگ ن کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو ناکامی ہوگی،راجہ شوکت عزیز بھٹی
سکھو تا چْورہ لنک روڈ کھنڈر بن گئی
نا معلوم ڈاکوؤں نے موبائل کمپنی کے سیلز میں کو لوٹ لیا
دیہاتی سکولوں کا نیشنل ایوارڈ جیتنا باعث فخر ہے ، انجینئر قمر الاسلام راجہ
راجہ شوکت عزیز بھٹی کی قیادت میں یوسی سکھو میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے،خواجہ محمد یسین

رہائشی آ با دی میں شہر بھر کا گند اور کو ڑا کرکٹ پھینکنا ہمارے ساتھ سخت زیادتی ہے

GUJAR KHAN gand
گوجرخان (نمائندہ راول نیوز) رہائشی آ با دی میں شہر بھر کا گند اور کو ڑا کرکٹ پھینکنا ہمارے ساتھ سخت زیادتی ہے جس سے علاقہ میں تعفن اور بیما ریاں پھیل رہی ہیں ان خیا لات کا اظہار جی ٹی روڈ کے کنارے واقع قصبہ للیانی راجگان نئی آ با دی7مرلہ سکیم کے50سے زاہد خاندانوں کے سر براہوں نے اپنے دستخطوں سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے نام بھیجی گئی ایک درخواست میں کیا ہے۔ جسکی کا پیاں ڈی سی او، اسسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم او کو بھی بھیجی گئی ہیں۔ اپنی در خواست مین شہریوں نے کہا کہ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کچھ عرصہ قبل شہر کا کوڑا کرکٹ ہماری آ بادی کے ساتھ پھینکنا شروع کیا۔جس میں مردہ جا نور تک ہو تے ہیں جس سے اہل علاقہ ایک عذاب میں مبتلا ہو گئے ہیں۔مچھروں، مکھیوں اور دیگر کیڑوں مکوڑوں کی بہتات سے علاقے میں بچے بھی برٰ طرح سے متاثر ہو رہے ہیں۔ اور ڈینگی بھی پھل پھو ل رہا ہے۔انہوں نے مطالبہ کی کہ اس بستی کے مکینوں کو جسمانی بیماریوں اور زہنی اذیت سے نجات دلا ئی جا ئے اور اسے آ بادی سے ہٹا یا جا ئے۔اور ویران جگہ پر پھینکا جا ئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: