گرما گرم خبریں

چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا

سر کا ری ملا زمین کی سکریننگ

گو جر خان ( نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی را ولپنڈی نے لوکل گو رنمنٹ ملازمین کی سکریننگ میں سو فیصد ٹارگٹ پو را کر نے پر تحصیل ہیڈ کو ارٹر ہسپتال گو جر خان کی تعریف کی ہے اس سلسلے میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈا کٹر را جہ سہیل کی ستائش کی گئی ہے ٹی ایچ کیو ہسپتال نے سب سے زیادہ سر کا ری ملا زمین کی سکریننگ کی۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں نے بھی سو فیصد نتائج دئے تا ہم وہاں ملازمین کی تعداد گو جر خان سے کم رہی دیگر ہسپتالوں میں کو ٹلی ستیاں نے 99فیصد،ٹیکسلا نے 97فیصد،مری نے 92 فیصد اور کہوٹہ نے 83فیصد نتائج دئے۔ دریں اثنا ڈی ڈی ایچ اوز ڈاکٹر عمر، ڈاکٹر عابد اور ڈاکٹر شعیب کی کا ر کر دگی کی بھی تعریف کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: