گرما گرم خبریں

اسلام آ باد بندش کے ذمہ دار تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مظا ہرین نہیں بلکہ حکمران ہیں ،پی پی پی گو جر خان
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی تعیناتی میرٹ پر کی جا ئے گی
نکاسی آ ب کے منصو بے سے شہریوں کو بے پناہ فا ئدہ حاصل ہو گا ، سید ندیم عباس بخاری
شرقی علا قہ میں ہو نے والی ڈکیتی کی واردات کا ضرور سراغ لگا یا جا ئے گا ،ایس ایچ او تھا نہ گو جر خان
سی پیک کا منصو بہ نواز شریف کاعظیم تحفہ ہے ،را جہ طا ہر کیانی

سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی نے سی پی او آفس راولپنڈی میں اردل روم کا انعقاد کیا

CPO RAWALPINDIراولپنڈی (نمائندہ راول نیوز) سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی نے سی پی او آفس راولپنڈی میں اردل روم کا انعقاد کیا جس میں ناقص تفتیش اور فرائض میں غفلت برتنے والے پولیس افسران و ملازمان کے شو کاز نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے ۔ انسپکٹر اشتیاق مسعود کو دو سال سروس ضبطگی ، دو درجے تنزلی تنخواہ ، چھ ماہ کیلئے پروموشن روکنے کی سزائیں ، انسپکٹر محمد نعیم کو چھ ماہ کیلئے پروموشن روکنے کی سزا ، انسپکٹر مصطفی کمال ایک درجے تنزلی تنخواہ ، تین ماہ کیلئے پروموشن روکنے کی سزائیں ، انسپکٹر ذوالفقار احمد کو ایک درجہ تنزلی تنخواہ ، چھ ماہ سروس ضبطگی کی سزا ، چھ ماہ کیلئے پروموشن روکنے کی سزائیں ، انسپکٹر بشارت احمد کو ایک درجہ تنزلی تنخواہ ، تین ماہ کیلئے پروموشن روکنے کی سزائیں ، انسپکٹر محمد جہانگیر کو دو درجے تنزلی تنخواہ کی سزا، سب انسپکٹر طارق محمود کو ایک درجہ تنزلی تنخواہ ، چھ ماہ کیلئے پروموشن روکنے کی سزائیں ، سب انسپکٹر صابر حسین چھ ماہ کیلئے پروموشن روکنے کی سزا ، سب انسپکٹر سخی سرور کو ایک سال کیلئے پروموشن روکنے کی سزا ، سب انسپکٹر مظہر حسین ، سب انسپکٹر حسن رضاکو دو درجے تنزلی تنخواہ کی سزائیں ، سب انسپکٹر منظور حسین کو تین ماہ کیلئے پروموشن روکنے کی سزا ، سب انسپکٹر امجد پرویز کو چھ ماہ پروموشن روکنے کی سزا ، سب انسپکٹر صادق علی کو تین ماہ کیلئے پروموشن روکنے کی سزا ، سب انسپکٹر خالد محمود ، سب انسپکٹر محمد ریاض ، سب انسپکٹر محمد ادریس چھ ماہ سروس ضبطگی کی سزائیں، سب انسپکٹر محمد ادریس ، سب انسپکٹر عنایت علی کو چھ ماہ کیلئے پروموشن روکنے کی سزائیں ، سب انسپکٹر غلام نصیر ، سب انسپکٹر ذکی اللہ ، سب انسپکٹر منظور احمد ، سب انسپکٹر ممتاز حسین ، سب انسپکٹر محمد اکرم ، سب انسپکٹر ناصروسیم،سب انسپکٹر منظر عباس ، سب انسپکٹر محمد اسلم دو درجے تنزلی تنخواہ کی سزائیں ، اے ایس آئی مظہر اقبال ، اے ایس آئی محمد اصغر ، ٹی اے ایس آئی زاہد ، اے ایس آئی شوکت علی ، اے ایس آئی یونس ، ایل ایچ سی عبد الطیف ، کانسٹیبل محمد تاثر ، کانسٹیبل ظفر اقبال، کانسٹیبل طاہر محمود ، کانسٹیبل عدنان احمد ، کانسٹیبل وحید اختر، کانسٹیبل عادل شہزاد ، کانسٹیبل اسد یار ، کانسٹیبل محمد بشیر ، کانسٹیبل محمد بشیر ، کانسٹیبل محسن نعیم ، کانسٹیبل محمد عرفان ، کانسٹیبل دلشاد اختر، کانسٹیبل محمد عرفان کو دو /دو درجے تنزلی تنخواہ کی سزائیں ، سب انسپکٹر محمد نعیم ، سب انسپکٹر انور حسین ، سب انسپکٹرخالد محمود ، سب انسپکٹرشبیر حسین ، اے ایس آئی شوکت علی ، اے ایس آئی محمد طفیل ، اے ایس آئی واصف ، کو ایک /ایک درجے تنزلی تنخواہ کی سزائیں ، اے ایس آئی زین کو ایک سال پروموشن روکنے کی سزا ، اے ایس ائی اشتیا ق کو 03ما ہ کیلئے پرومو شن روکنے کی سزا ،ہیڈ کانسٹیبل عمران ،ہیڈ کانسٹیبل عدنان کو ایک سال سروس ضبطگی کی سزائیں ، جبکہ کانسٹیبل محمد ریاض ،ہیڈکانسٹیبل خان زمان کو جبری ریٹائر منٹ کی سزائیں اور سب انسپکٹر محمد سرور ، اے ایس آئی غلام احمد ،کانسٹیبل اظہر نوید ، کانسٹیبل محمد نواز ،کانسٹیبل غلام ادریس ، کانسٹیبل ظفر اقبال کو ڈسمس فرام سروس کی سزائیں دیں گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: