گرما گرم خبریں

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

شو کت عزیز بھٹی اور را جہ علی اصغر نے لائحہ عمل کا اعلان نہیں کیا


گو جر خان ( نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے محروم رہ جا نے والے سابق ایم پی اے شو کت عزیز بھٹی اور را جہ علی اصغر نے ابھی تک اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان نہیں کیا ہے ۔ان کے بارے میں یہ افواہیں گر دش کر رہی ہیں کہ انکا کسی سیاسی جماعت کے ساتھ پینل بن رہا ہے تا ہم دو نو ں را ہنماؤں نے اسکی تصدیق نہیں کی جبکہ ٹکٹوں کے بارے میں بھی صورتحال غیر یقینی ہے شو کت بھٹی کے بھا ئی فیصل بھٹی کے کا غذات کو ٹریبو نل میں چیلنج کیا گیا ہے جبکی شو کت بھٹی کے بھائی فیصل بھٹی نے بھی مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہو لڈر راجہ عبد الحمید کے کا غذات نا مزدگی کو ٹریبو نل میں چیلنج کر رکھا ہے اس طرح گو جر خان کی سیاست میں غیر یقینی کی صورتحال بر قرار ہے ادھر پی ٹی آئی کے ٹکٹ حاصل نہ کر سکنے والے امیدواروں مرزا نعیم اور دیگر نے بھی ابھی تک اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان نہیں کیا انکے ساتھی پی ٹی آئی امیدواروں کی کھلم کھلا مخالفت کر رہے ہیں۔تا ہم انہوں نے یہ عندیہ نہیں دیا کہ آ مدہ انتخا بات میں وہ کس کی حمایت اور کس کی مخالفت کریں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: