گرما گرم خبریں

تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

شکیل احمد مغل اخبار فروش دولتالہ کے صدر اور شعیب السلام جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

daultala-pic-dated-14-12-16c
دولتالہ(نامہ نگار) اخبار فروش یونین دولتالہ کے انتخابات سال2017مکمل ہوگے ہیں گزشتہ روز اس سلسلے میں اخبار فروش یونین دولتالہ کا اجلاس زیر صدارت شکیل مغل منعقد ہوا جس میں متفقہ رائے سے نئعہدیداران کا انتخاب کیا گیا جس میں شکیل احمد مغل صدر ،شعیب السلام جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے دیگر عہدیداران میں سینئر نائب صدر ملک اظہر اعوان نائب صدر چوہدری توقیر نجابت،سیکرٹری نشر و اشاعتسہیل مغل،سیکرٹری مالیا ت چوہدری محمد جمیل اور آفس سیکرٹری تجمل حسین بذمی منتخب ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: