گرما گرم خبریں

مندرہ کا نوجوان طالب علم ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا
زمین کے تنازع پربھائیوں نے کلہاڑیوں کے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا گیا
رورل ہیلتھ سینٹر دولتالہ میں بے قاعدگیوں کے بارے میں خبروں کی اشاعت پر ہسپتال انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی
کلر سیداں اور گردونواح میں سوئی گیس کی غیر ا علا نیہ لوڈ شیڈنگ
محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے،ایس ایچ او جاتلی
سلیمان فاؤنڈیشن کے سربراہ شیخ محمد ساجد مختصر دورے پر متحدہ عرب امارات سے پاکستان پہنچ گئے
فنڈزکی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف دائر کی گئی رٹ پٹیشن کا بدھ کو بھی فیصلہ نہ سنایا جاسکا
دو منشیات فروشوں کے قبضہ سے مجموعی طور پر دو کلوگرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا

شہر میں تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائی

kallar syedan
کلر سیداں(پر و یز و کی سے)اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں چوہدری ربنواز منہاس کی ہدایت پر ٹی ایم اے انتظامیہ نے شہر میں تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائی کے دوران انفورسمنٹ انسپکٹرز راجہ پرویز اختر اور زاہد حیدری نے تجاوزات کے مرتکب افراد سے ساڑھے چھ ہزار روپے جرمانہ وصول کر لیا جبکہ دو عدد ریڑھیاں بحق سرکار ضبط کر لی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: