گرما گرم خبریں

تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

شیخ ماجد حبیب احمد کے چچا حاجی شیخ خورشید احمد انتقال کر گئے

گوجرخان (نمائندہ راول نیوز)مرکزی انجمن تاجران گوجرخان کے سابق جنرل سیکرٹری اور عاشقان مصطفےٰؐ کے صدر شیخ ماجد حبیب احمد کے چچا حاجی شیخ خورشید احمد انتقال کر گئے ان کا جسد خاکی عیدگاہ راولپنڈی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرکزی میلاد مصطفےٰؐ کے رہنما سید سعید احمد شاہ ، چوہدری گل محمد، راجہ عبدالصبور کیانی، جمعیت علماء پاکستان کے رہنما حافظ محمد رمضان ،افتخار اعوان، راجہ فہیم کیانی، مرزا افتخار علی، حافظ مبشر، شیخ وحید، سٹی کونسلر راجہ آفتاب، سماجی رہنما سیٹھی الیاس، قیصر سجاد، عباس اکبر، ملک سعادت، صوفی اعجازگل، ارشادمغل، چوہدری نوید، خالد خلجی،یونس قادری، ماسٹر امجد، عباد حسن، مرزا آزاد، مرزا لطیف نے ماجد حبیب سے دلی تعزیت کی ہے اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: