گرما گرم خبریں

نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد

صحافیوں کی خصوصی احترم کرتے ہیں،را جہ خرم ممتاز


گو جر خان(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کی سو شل میڈیا ٹیم کے انچارج را جہ خرم ممتاز نے کہا ہے کہ ہما ری ٹیم قیادت کے حکم پر کسی کے خلاف غیر اخلاقی مہم نہیں چلا رہی ہم قوم کو اپنے قائدین خصوصا نواز شریف اور مریم نواز کی قربانیوں سے آ گاک کرنے کا بیڑہ اٹھا یا ہے ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے پو ٹھو ہار پریس کلب میں مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہماری سیاسی جماعت اور ہم مقامی کا کا رکن سب لو گو ں کو بہت احترام کر تے ہیں اور کوئی غلط فہمی ہو تو اسکا فوری ازالہ کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں قیادت کی طرف سے ہدا یا ت ہیں کہ صحافیوں کی خصوصی احترم دیا جا ئے مقامی قائدین را جہ جا وید اخلاص،چو ہدری محمد ریاض اور را جہ حمید کی پا لیسیاں اس سلسلے میں واضح ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: