گرما گرم خبریں

گوجرخان : پولیس کی بروقت کاروائی، جواری گرفتار ، پولیس نے بھاری رقم قبضے میں لے لی
مسقط میں حا دثہ کا شکار ہو نے والی گو جر خان کی فیملی کی میتیں منگل کو پا کستان پہنچ گئی ہیں
راجہ عامر سعید آف نتھہ چھتر نے دولتالہ میں نوجوانوں کیلئے حاجی فیض علی سٹیڈم بنانے کا اعلان کردیا
جعلی سیاستدانوں سے چھٹکارا وقت کی ضرورت بن چکا ہے،ریاض محمود مغل
ہمارا مشن دیہاتی عورتوں میں شعور اجاگر کرنا ہے، ثمینہ امیر راجہ
سلیمان فاؤنڈیشن کے تحت دولتالہ میں جشن آزادی کا شاندار پروگرام
گوجرخان،فرانس پلٹ جوان کے قتل کی ایف آئی آر درج کر لی گئی
اسسٹنٹ کمشنر مہرین فہیم عباسی کی قیادت میں آ زادی واک ہو ئی

صوبائی سیکرٹری جنگلات کیپٹن (ر) جہانزیب خان نے سستا رمضان گوجرخان کا دورہ کیا

press-today2-300x238گو جر خان(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے ان خیالات کااظہار صوبائی سیکرٹری جنگلات کیپٹن (ر) جہانزیب خان نے سستا رمضان گوجرخان کے دورہ کے دوران کئے انہوں نے سستارمضان بازار میں مختلف اشیاء کے سٹالز کا دورہ کیا اور اشیاء کی کوالٹی کو چیک کیا مزید برآں سستا رمضان بازار میں موجود خریداروں سے رمضان بازار میں دی گئی اشیاء کی کوالٹی اورقیمت کے بارے میں استفسار کیا اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان نازیہ پروین سدھن نے اس موقع پر سیکرٹری جنگلات کو سستا رمضان بازار میں فراہم کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا کہ ایگریکلچرل ڈیپارٹمنٹ سستا رمضان بازارمیں کم قیمتوں پر اشیاء کی فراہمی کر رہا ہے اس موقع پر ٹی ایم او گوجرخان شیراز اسلم چیف آفیسر چاند مبین محکمہ مال محکمہ جنگلات ٹی ایم اے اور دیگر محکموں کے آفیسرز اور اہلکار موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: