گرما گرم خبریں

چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا

عوام گلی نالی اور تھانہ کچہری کی سیاست سے عوام تنگ آ چکے ہیں،محمد ریاض مغل


دولتالہ(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد ریاض مغل کا کہنا ہے کہ سابقہ عوامی نمائندوں نے ہمیشہ جھوٹے وعدے کئے ،سبز باغ دکھا کر لوگوں کو بے وقوف بنایا عوام نے ان سے جو توقعات وابستہ کی تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں اور وہ نا اہل ثابت ہوئے ،گلی نالی اور تھانہ کچہری کی سیاست سے عوام تنگ آ چکے ہیں .قومی یا صوبائی اداروں میں رشوت اور شفارش کلچر کی وجہ سے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،پٹوار کلچر بھی عوام کیلئے کسی عذاب سے کم نہیں پٹواریوں کو رشوت دینا مجبوری بن چکی ہے ،لوٹ مار اور بے ایمانی عام ہو چکی ہے،عوام اس فرسودہ نظام سے چھٹکارا چاہتے ہیں،پاکستان تحریک انصاف اور قائد تحریک عمران خان ملک و قوم کیلئے امید کی کرن بن چکی ہے اس لئے اس کے ساتھ کھڑے ہیں اور انتخابات میں اس کامیابی کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: