گرما گرم خبریں

کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں

للہ کے بندوں کو کوئی خوف نہیں ہوتا ہے،مفتی مختار علی رضوی 


گو جر خان(نامہ نگار)مفتی مختار علی رضوی نے دربار عالیہ لکھنا ں والی سرکار کے سالانہ عرس کے موقع پر عقیدت مندوں اور زائرین سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اللہ کے بندوں کو نہ کوئی خوف ہوتا ہے ، نہ ہی کوئی ڈر جو رب کی رضا میں راضی ہو جا تے ہیں پیر ندیم سلطان قادری آستانہ عالیہ سلطان با ہو نے اپنے خطاب میں کہا کہ الحمد اللہ رب العالمین تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کیلئے ہیں خدا خود اپنی تعریف کرتا ہے اس وقت جوار روحین عالم ارواح میں تھیں اور انہوں نے امین کہا آ خر میں اجتماعی دعا پیر ندیم سلطان قادری نے فرمائی جسمیں ملک پاکستان کے استحکام اور پاک فوج کی لازوال قربانیوں کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ عرس پاک کی با برکت محفل کا اہتمام راجہ رزا ق(محروم) کے صاحبزادوں اور انجمن خدام اولیاء نے کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: