گرما گرم خبریں

تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

مبارک باد پیش


مندرہ (نامہ نگار )نواز آباد ،موہڑہ مندو ،فیصل کالونی کی اکثریتی سادات برادری کے سر کردہ شخصیات باوا سید ریاض شاہ ساجد نقوی ، سید عامر عباس ، باوا سید زوار شاہ ، سیدافلاک شاہ ، سید رفناز شاہ، سید محسن علی ،سید ظفر شاہ ،سید علی رضا و یگر نے سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر ڈھوک بابا لعل شاہ کی ممتاز شخصیت سید کامران کاظمی کی کامیاب تاریخی کارنر میٹنگ کے انعقاد پر انہیں اور انکی پوری ٹیم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: