گرما گرم خبریں

پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں

معروف کالم نگار ملک فداالرحمن نے ڈھڈیال میں ریلوے اراضی پر تعمیرات کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کااعلان

MalikFida-ur-rehmanڈھڈیال ( بیورو رپورٹ)معروف کالم نگار ملک فداالرحمن نے ڈھڈیال میں ریلوے اراضی پر تعمیرات کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کااعلان کردیا۔ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محکمہ ریلوے سپریم کورٹ کے واضح احکامات کی کھلی خلاف ورزی کرکے توہین عدالت کا مرتکب ہوا ہے ۔ سپریم کورٹ میں ریلوے کے چیئرمین سمیع الحق خلیجی نے2009میں کہا تھا کہ مندرہ بھون ریلوے ٹریک بچھا یا جائے گا اور اراضی پر تعمیرات نہیں ہوں گی ۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کی خلاف ورزی پر وکلاء سے مشاورت جاری ہے اورجلد ہی ریلوے کے افسران کے خلاف توہین عدالت کا کیس دائر کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: