گرما گرم خبریں

گرلز ڈگری کالج میں اساتذہ کی کمی سے طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے
گوجرخان،ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے مو ٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو لوٹ لیا اور فرار ہو گئے
محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے،ایس ایچ او جاتلی
مسلم لیگ ن کے را ہنما شو کت عزیز بھٹی کے بڑے بھا ئی طارق عزیز بھٹی کی پی ٹی آئی میں غیر مشروط شمو لیت
گو جر خان کے تا جر را ہنماؤں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا
گو جر خان پو لیس نے بغیر اجازت محرمم الحرام کا جلوس نکالنے پر مقدمہ درج کر لیا
بلدیہ گو جر خان کی طرف سے 27کھو کھے سر بمہر کر نے کا معاملہ گھمبیر شکل اختیار کر گیا
چلڈرن پا رک حکومتی ہدا یا ت اور ٹھیکہ کی شرئط کے مطابق بنے گا

معین مجیدنے پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہوئے شاندارکھیل کامظاہرہ کیا


کلرسیداں(پر و یز و کی سے) چائنہ کے شہرشین یانگ میں انڈر18گوتھیا فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی فٹ بال ٹیم سیمی فائنل میں منگولیاسے کھیلتے ہوئے شکست سے دوچار ہوگئی ہے تاہم کلرسیداں کے گاؤں منگال کے نوجوان کھلاڑی معین مجیدنے پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہوئے شاندارکھیل کامظاہرہ کیا۔ سیمی فائنل منگولیااور پاکستان کے درمیان ہواجس میں پاکستان کو2ایک سے شکست ہوئی تاہم معین مجیدنے تمام میچزمیں شاندارکھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کالوہامنوایاہے، پاکستانی انڈر18ٹیم آج پاکستان واپس پہنچ گئی ہے۔ یادرہے کہ معین مجیدفٹ بال کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتاہے اور وہ مستقبل میں پاکستانی ٹیم کاحصہ بننے کاخواہش مندہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: