گرما گرم خبریں

نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی

ملک تصور کے بیٹوں ملک محمد طلحہ صاہم،ملک عبداللہ صارہم کے رسم حقیقہ


دولتالہ (نامہ نگار)معروف مسلم لیگی رہنماملک تصور کے بیٹوں ملک محمد طلحہ صاہم،ملک عبداللہ صارہم کے رسم حقیقہ کی تقریب میں علاقہ بھر کے عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب میں چیئرمین ملہال مغلان راجہ ارشد اکسفورڈ کالج ملہال مغلا ن راجہ عادل چیئرمین ہر چار ڈھاب چوہدری ضمیر،چیئرمین دولتالہ قلب عباس،وایس چیئرمین راجہ زیبر،خاور بھٹی سماجی شخصیات اجہ احتشام کیانی،بابر کیانی،ماسٹر سعید،ماسٹر کامران،حافظ جلیل،سید علی ،ملک تنویر کسان کونسلر یو سی آہدی،اشفاق حسین چوھان اورپریس کلب دولتالہ کے عدیداران وممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: