گرما گرم خبریں

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ

ملک شفقت جمیل کے والد محترم ملک جمیل احمد انتقال کر گئے 


گو جر خان(نامہ نگار) مقامی سیاسی و سماجی شخصیت ملک شفقت جمیل کے والد محترم ملک جمیل احمد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں سرصوبہ شاہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں چوہدری محمد عظیم، راجہ طارق کیانی، راجہ محمد جواد، شیخ عبدالقدوس آف جبر، عامروزیر ملک، یامین قریشی، جاوید فوٹو گرافر، اکبر شاہ، ملک محمد نصیر، عامرقریشی، پروفیسر نسیم تقی جعفری، حامد رضا چوہدری،دانیال چوہدری، قاضی اعجاز ،مرزا وسیم ، ظفرچشتی، جہانگیر بھٹی، شیخ احمد، امین ڈار، راجہ تاج، راجہ عبدالغفور کیانی، ملک محمد حسین ایڈووکیٹ، مرزا مظہر ، چوہدری ہمایوں اور بڑی تعداد میں لو گوں نے شر کت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: