گرما گرم خبریں

گوجرخان شہر میں کیمیکل ملا ملا وٹ شدہ دودھ فروخت جاری
عالمی امن داؤ پر لگتا جا رہا ہے ،دنیا پاک بھارت جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی ،شیخ محمد ساجد
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی میں ہزاروں کشمیریوں کا لہو شامل ہے ،حاجی راجہ محمد جواد
گوجرخان ریلوے روڈ پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا
عمران خان ایماندار اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھنے والے لیڈر ہیں ،راجہ طارق کیانی
قوم نے میاں نواز شریف کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے،راجہ شوکت عزیز بھٹی
لیبیا میں کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے غلام فرید وارثی کی رہائش گاہ پر ڈپٹی کمشنر،سی پی او رجاوید اخلاص کی آمد

میجر کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس اور کار کے درمیان تصادم 

کلر سیداں(پر و یز و کی سے) کلر سیداں روات روڈ پر ڈھوک میجر کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں عاقل نامی ڈرائیور جاں بحق جبکہ پانچ سے زائد مسافر شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی انچارج ٹریفک وارڈنز کلر سیداں عمران نواب خان موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ایمبولنس میں ڈال کر ہسپتا ل پہنچایا۔مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: