گرما گرم خبریں

نیا پاکستان بنانے کیلئے پرعزم ہیں،چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ
ضلع چکوال کی سیاست میں آنے والے چند دنوں میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں
چوہدری زاہد جٹ نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
تحریک انصاف میں شمولیت پر راجہ حسیب کیانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رضوان ہاشمی
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر نارتھ ٹو کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد
کمپیوٹرائزڈ لینڈریکارڈ سنٹر گوجرخان عوام کیلئے دردسر بن گیا
پولیس پٹرولنگ پولیس ٹھاکرہ موڑ چوکی نے مختلف کاروائیوں میں چھ مقدمات درج

ندیم الرحمان شہید تمغہ بسالت کی دوسری برسی کرنب جگیال سکھو میں منائی جائے گی

5سید اڈا (نوید اسلم فرحت ) خطہ پوٹھوہار کے عظیم سپوت نائیک ندیم الرحمان شہید تمغہ بسالت کی دوسری برسی ان کے آبائی گاؤں میں منائی جائیگی ، شہید آرمی پبلک سکول پشاور میں تعلیم وتدریس کے فرائض سرانجام دے رہے تھے کہ سفاک دہشت گردوں نے حملہ کردیا جہاں پر 150بچوں سمیت یہ بھی شہید ہوگئے ، شہید کی برسی ندیم الرحمان شہید پریس کلب سکھو کے زیراہتمام 18دسمبرکو شہید کے آبائی گاؤں کرنب جگیال سکھو تحصیل گو جرخان میں منائی جائے گی جس میں علاقہ بھر کی سیا سی و سماجی شخصیات شرکت فرمائیں گی اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا جبکہ آج مورخہ 16دسمبر کو علاقہ بھر کے تعلیمی اداروں میں شہید بچوں اور اس دھرتی کے عظیم سپوت کو خراج عقیدت اور ان کی بخشش کے لیے خصو صی دعائیہ تقریبات منعقد کی جائینگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: