گرما گرم خبریں

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے، سحرو افطار میں لوڈشیڈنگ ،عوام بلبلا اُٹھے ، حکومت کو بددعائیں
سو کے وی کا ٹرانسفارمر نہیں لگ رہا ،واپڈا چیئرمین ،ایس ڈی او اور ایکسین کے خلاف عدالت میں دعویٰ دائر
گوجرخان : الیکشن کمیشن میں زیرسماعت جعلی ڈگری کیس میں لیگی ایم پی اے حلقہ پی پی فور راجہ شوکت عزیز بھٹی نااہل
گلیانہ موڑ گوجرخان موٹرسائیکل ورکشاپ میں آتشزدگی،سامان جل کر خاکستر ہوگیا
واپڈا اِن ایکشن، عدم ادائیگی بل کی بناء پر پاسپورٹ آفس گوجرخان کابجلی کنکشن کاٹ دیا گیا، عوام ذلیل و خوار
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بدنام زمانہ منشیات فروش آصف عرف آصو بٹ ساتھیوں سمیت گرفتار
گو جر خان میں اندھیر نگری چوپٹ راج، سٹریٹ لائٹس خراب، پانی کی شدید کمی، تجاوزات کی بھرمار ، گندگی کے ڈھیر، بلدیہ تنخواہیں لینے کیلئے بنی ہے ؟؟

نذیر گوندل کو انچارج پولیس چوکی دولتالہ تعینات کر دیا گیا

jatli thana2
دولتالہ( نامہ نگار ) ایس ایچ او تھانہ جاتلی کے تبدیلی کے بعد انچارج پولیس چوکی دولتالہ بھی تبدیل انچارج پولیس چوکی سب انسپکٹر عمر حیات کو تبدیل کر کے نذیر گوندل کو انچارج پولیس چوکی دولتالہ تعینات کر دیا گیا قبل ازیں ایس ایچ او تھانہ جاتلی شیخ قاسم کو تبدیل کر کے ان کی جگہ انسپکٹر لہراسب خان کو ایس ایچ او تھانہ جاتلی تعینات کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: