گرما گرم خبریں

لیبیا میں کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے غلام فرید وارثی کی رہائش گاہ پر ڈپٹی کمشنر،سی پی او رجاوید اخلاص کی آمد
قوم نے میاں نواز شریف کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے،راجہ شوکت عزیز بھٹی
گوجرخان شہر میں کیمیکل ملا ملا وٹ شدہ دودھ فروخت جاری
گوجرخان ریلوے روڈ پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا
عمران خان ایماندار اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھنے والے لیڈر ہیں ،راجہ طارق کیانی
عالمی امن داؤ پر لگتا جا رہا ہے ،دنیا پاک بھارت جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی ،شیخ محمد ساجد
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی میں ہزاروں کشمیریوں کا لہو شامل ہے ،حاجی راجہ محمد جواد

نوجوان صحافی عدیل احمد شانی سے تعزیت 


جاتلی(نامہ نگار)نوجوان صحافی عدیل احمد شانی کا تایا زاد بھائی انتقال کر گیا جس کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا جس پر سیاسی و سماجی شخصیات میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد حمید،چئرمین یوسی دیوی راجہ شبیر،راجہ شیر افضل ،راجہ عمر حیات وقار ،چوہدری محبوب ،چوہدری وقار ،سید ضیغم نقوی ،اور دیگر نے نوجوان صحافی عدیل احمد شانی سے تعزیت کا اظہار کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: